حامد علی شاہ موسوی کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

حامد علی شاہ موسوی کی برسی  عقیدت و احترام سے منائی گئی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )جہان تشیع کے روحانی پیشوا، سرپرست اعلیٰ سپریم شیعہ علماء بورڈ اور۔۔۔

 تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی چوتھی برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ علماء کرام و عمائدین کی جانب سے مرقد قائد پر چادر پوشی کی گئی جبکہ مختار فورس و ابراہیم سکاؤٹس کے جوانوں نے اپنے قائد کو سلامی پیش کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں