دیوان ذاکر سرور قادری کو فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد

 دیوان ذاکر سرور قادری کو فریضہ  حج کی ادائیگی پر مبارکباد

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )میلاد وسیرت کمیٹی کے سابق صدر دیوان ذاکر سرور قادری کو فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد میلاد سیرت کمیٹی کے اعلی سطح کے وفد نے ان کی رہائش گاہ جاکر ملاقات کی اور۔۔۔

 ا نہیں مبارکباد پیش کی ،وفدکی قیادت کمیٹی کے صدر عدیل ایوب نے کی، وفد میں آفتاب عالم ناصر میر ،ملک اکبر دین ،سید قیصر عباس شاہ ،مدثر شاہ ،بشیر احمد،اللہ داد صدیقی،شیخ عبد القدوس ،خواجہ صفدر اور راشد ملک، شاہد ملک ،محمد ارشد شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں