ایران پر جنگ بندی کے دوران حملے گھٹیا وبزدلانہ ذہنیت کا کھلا ثبوت ،آفتاب عظیم

 ایران پر جنگ بندی کے دوران حملے گھٹیا  وبزدلانہ ذہنیت کا کھلا ثبوت ،آفتاب عظیم

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم نے امریکہ کی طرف سے ایران پر ۔۔۔

دوبارہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ نے ثابت کردیاہے کہ امریکہ کبھی بھی قابل اعتبارملک نہیں ہے ۔ایران پر جنگ بندی کے دوران حملے اسکی گھٹیاوبزدلانہ ذہنیت کا کھلا ثبوت ہیں۔ایران ثابت کرچکاہے کہ وقت کے \"یزید\" امریکہ واسرائیل اورانکے حواریوں کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں