ترقیاتی منصوبے معیار کے مطابق وقت پر مکمل کئے جائیں ،سارہ حیات

ترقیاتی منصوبے معیار کے مطابق  وقت پر مکمل کئے جائیں ،سارہ حیات

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا ) ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کے زیرِ صدارت چھپڑ بازار چکوال اور مین بازار تلہ گنگ میں جاری۔۔۔

 بیوٹیفکیشن منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔  ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ بیوٹیفکیشن منصوبوں کے تمام تعمیراتی کام اعلیٰ معیار کے مطابق مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں تاکہ شہریوں کو بہتر اور خوبصورت شہری ماحول فراہم کیا جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں