نیومری میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

نیومری میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

مری (نمائندہ دنیا) نیو مری کے نواحی علاقے چوراں میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمی شخص کو نامعلوم ملزم نے گولی ماری جو فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی ہو ہسپتال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں