جاتلی ،ایک ملزم گرفتار ڈیڑھ کلو منشیات برآمد
دولتالہ ( نمائندہ دنیا )جاتلی پولیس کی کامیاب کارروائی دوران گشت ایک شخص سے پندرہ سو گرام منشیات برآمد مقدمہ درج ، ملزم کی شناخت کامران کامران کے نام سے ہوئی ہے ۔
جاتلی پولیس کی کامیاب کارروائی دوران گشت ایک شخص سے پندرہ سو گرام منشیات برآمد مقدمہ درج ، ملزم کی شناخت کامران کامران کے نام سے ہوئی ہے ۔