نوشہرہ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

نوشہرہ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے نوجوان جاں بحق

نوشہرہ(نمائندہ دنیا )رسالپور گنڈیری میانہ میں نامعلوم افراد نے ایک نوجوان کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت یاسین کے نام سے ہوئی ہے ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے مقدمے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں