موٹر سائیکل چوری، نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار

موٹر سائیکل چوری، نقب زنی کی  وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری، چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔

راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری، چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے پانچ مسروقہ موٹر سائیکل، تین موبائل فون اور 24 ہزار روپے نقد برآمد کیے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں