ہمدرد فائونڈیشن کے زیر اہتمام مختلف مقاما ت پر فری میڈیکل کیمپ

 ہمدرد فائونڈیشن کے زیر اہتمام مختلف  مقاما ت پر فری میڈیکل کیمپ

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام شہید حکیم محمد سعید کے مشن خدمت انسانیت کو جاری رکھتے ہوئے صدر ہمدرد فاؤنڈیشن سعدیہ راشد کی زیر ِ نگرانی ملک بھر میں جاری۔۔۔

 شدید گرمی کے پیش نظراور ہیٹ ویو کے ممکنہ خطرات سے بچنے کے لیے راولپنڈی/ اسلام آباد کے مختلف مقامات پر فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا ،طبی ّ ماہرین نے کیمپ پر آنیوالے شرکاء کو گرم لو،پانی کی کمی،ہیٹ اسٹروک اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ کے حوالے سے بھی مفید احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں