محرم میں تذکرہ کربلا نئی نسل کو اسلام کے لئے قربانی سکھاتا، آفتاب عظیم
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم نے کہا ہے کہ ماہ محرم خاندان نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے۔۔۔
صبر واستقامت وعزیمت وجرات اور رب العالمین کے نظام میں ردوبدل کرنے والے ظالم حکمرانوں کے خلاف قربانی دینے والوں کو اورظالم کے نظام ظلم کو ہمیشہ کے لئے واضع ،امام حسین علیہ السلام کا ذکر خیر قیامت تک کے لئے یزیدیت کا تعاقب جاری رکھے گاماہ محرم میں تذکرہ کربلا نئی نسل کو اسلام کے لئے قربانی سکھاتاہے ۔