راولپنڈی،موٹر سائیکل چوری ونقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی،موٹر سائیکل چوری ونقب زنی کی  وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) پیرودھائی پولیس نے موٹر سائیکل چوری اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتارکرکے مسروقہ موٹر سائیکل و رقم 8 ہزار روپے برآمدکرلئے۔

 تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر کے ، مسروقہ موٹر سائیکل و رقم 8 ہزار روپے برآمد کر لیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں