راولپنڈی،6ملزمان گرفتار شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس نے 6ملزمان گرفتار کرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ۔۔۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6 ملزمان کوگرفتارکرکے 25 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ چکلالہ، روات، مندرہ اور آر اے بازار کے علاقوں میں کی گئیں۔