گوجر خان ،باپ ،بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) گوجرخان کے علاقے جرموٹ کلاں گاؤں کھینگر خورد دوہرے قتل معاملہ، مویشی حویلی میں باندھنے پر تلخ کلامی پر باپ بیٹے کو قتل کرنے والا نامزد ملزم کی نعش برآمد، ماسٹر عاطف نے چند روز قبل جرموٹ کلاں گاؤں کھینگر خورد میں ارشد محمود اور اسکے بیٹے تصدق حسین قتل کردیا تھا۔
گوجرخان کے علاقے جرموٹ کلاں گاؤں کھینگر خورد دوہرے قتل معاملہ، مویشی حویلی میں باندھنے پر تلخ کلامی پر باپ بیٹے کو قتل کرنے والا نامزد ملزم کی نعش برآمد، ماسٹر عاطف نے چند روز قبل جرموٹ کلاں گاؤں کھینگر خورد میں ارشد محمود اور اسکے بیٹے تصدق حسین قتل کردیا تھا۔