حضرو ر، غیر قانونی دریائے سندھ سے سونا نکالنے والے ملزم گرفتار

حضرو ر، غیر قانونی دریائے سندھ  سے سونا نکالنے والے ملزم گرفتار

حضرو (اے پی پی) تھانہ رنگو پولیس نے ایس ایچ او تھانہ رنگو سب انسپکٹر علی زیب خان کی سربراہی میں ۔۔۔

غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف کریک ڈان کرتے ہوئے کامیاب کارروائی میں 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں صفدر ، ارسلان اور مطیع اﷲ شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں