محرم الحرام کے دوران بہترین سروسز ،سٹاف کیلئے تعریفی اسناد

محرم الحرام کے دوران بہترین  سروسز ،سٹاف کیلئے تعریفی اسناد

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد نے محرم الحرام کے دوران بہترین صفائی خدمات اور ۔۔۔

مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر آپریشن سٹاف کو تعریفی اسناد سے نوازا ہے ،اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر بلال خاور سمیت مختلف شعبوں کے افسران اور ورکرز نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں