تمام محکمے باہمی ہم آہنگی کو مزید موثر بنائیں، اے ڈی سی جی اٹک

تمام محکمے باہمی ہم آہنگی کو مزید  موثر بنائیں، اے ڈی سی جی اٹک

اٹک (اے پی پی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اٹک انیل سعید کی زیر صدارت ضلعی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔۔۔۔

اجلاس میں ضلع بھر کے انتظامی امور، امن و امان اور مختلف محکموں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام محکمے باہمی ہم آہنگی کو مزید موثر بنائیں اور عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے حکومتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں