لڑائی جھگڑا،بچہ چاقو لگنے سے زخمی
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران بچہ چاقو لگنے سے شدید زخمی ،بچے کھیل رھے تھے آپس میں لڑائی جھگڑا ہوگیا ۔لڑائی کے دوران 12سالہ عدنان اسماعیل کے کندھے پر چاقو لگا ، ہسپتال منتقل کردیا گیا ،پولیس موقع پر پہنچ گئی تحقیقات جاری ہیں ۔
تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران بچہ چاقو لگنے سے شدید زخمی ،بچے کھیل رھے تھے آپس میں لڑائی جھگڑا ہوگیا ۔لڑائی کے دوران 12سالہ عدنان اسماعیل کے کندھے پر چاقو لگا ، ہسپتال منتقل کردیا گیا ،پولیس موقع پر پہنچ گئی تحقیقات جاری ہیں ۔