ایس پی ٹریفک کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ،انتظامات کا جائزہ

ایس پی ٹریفک کا مختلف ڈیوٹی  پوائنٹس کا دورہ،انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد (اے پی پی) ایس پی ٹریفک اسلام آباد مجید اقبال نے ٹریفک کی روانی اور ٹریفک مینجمنٹ کے جائزے کیلئے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا اور ٹریفک مینجمنٹ کا جائزہ لیا جا سکے۔

 ایس پی نے مختلف مقامات پر ٹریفک تعیناتی کا معائنہ کیا اور فیلڈ میں ڈیوٹی انجام دے رہے افسران سے ملاقات کی۔انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ ٹریفک کی غیر منقطع روانی کو یقینی بنایا جائے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے ڈرائیورز کے خلاف موثر قانونی کارروائی جاری رکھی جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں