ایس ایس پی آپریشنز کارمنا پولیس سٹیشن کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ

ایس ایس پی آپریشنز کارمنا پولیس  سٹیشن کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ

اسلام آباد(این این آئی)ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے رمنا پولیس سٹیشن کا دورہ کرکے جدید اسپیشل انیشیٹوپولیس سٹیشنز کے تحت تعمیر کئے گئے تھانہ کے مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا اور تعمیراتی کام کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایات جاری کیں۔

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے رمنا پولیس سٹیشن کا دورہ کرکے جدید اسپیشل انیشیٹوپولیس سٹیشنز کے تحت تعمیر کئے گئے تھانہ کے مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا اور تعمیراتی کام کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایات جاری کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں