کھیوڑہ، منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ایس ایچ او تھانہ للہ چوہدری طارق اور انکی ٹیم نے منشیات فروش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چرس سمیت گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 520گرام چرس برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ للہ چوہدری طارق اور انکی ٹیم نے منشیات فروش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چرس سمیت گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 520گرام چرس برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments