اسلام آباد، سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث دو گروہوں کے 5کارندے گرفتار کرلیے ۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کا چھینا گیا مال، نقدی اور 10موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق ملزمان سے 2موٹرسائیکلیں، 5پستول اور ایمونیشن بھی برآمد کیا گیا۔
اسلام آباد پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث دو گروہوں کے 5کارندے گرفتار کرلیے ۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کا چھینا گیا مال، نقدی اور 10موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق ملزمان سے 2موٹرسائیکلیں، 5پستول اور ایمونیشن بھی برآمد کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments