شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ،عثمان طارق بٹ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی انویسٹی گیشن عثمان طارق بٹ نے ہومی سائیڈ یونٹ کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔۔۔
، میٹنگ میں ہومی سائیڈ یونٹ اور ایس ایس آئی او یو کے افسران نے شرکت کی، افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور انہیں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں، انہوں نے کہا کہ تمام افسران اپنی ذمہ داریاں پیشہ ورانہ انداز میں نبھائیں، فرائض کی ادائیگی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments