انجم اقبال مغل پارک کی تزئین و آرائش کا کام جاری

 انجم اقبال مغل پارک کی  تزئین و آرائش کا کام جاری

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی نے شہر کو سرسبز، خوبصورت اور ماحول دوست بنانے کے اپنے عزم کے تحت خیابانِ سرسید میں واقع انجم اقبال مغل پارک کی خوبصورتی میں مزید اضافے کے لیے خصوصی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔

 پارک کے مختلف حصوں میں تزئین و آرائش، باغبانی، صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو ایک پرامن، خوبصورت اور معیاری تفریحی ماحول فراہم کیا جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...