آئی جی سے میئر سکھر کی ملاقات

 آئی جی سے میئر سکھر کی ملاقات

کراچی (این این آئی)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے میئر سکھر ارسلان شیخ نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ملاقات کی۔۔۔

جس میں سکھر شہر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، سکیورٹی اقدامات، شہری سہولیات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران سکھر میں جرائم کی مؤثر روک تھام، پولیس اور بلدیاتی اداروں کے درمیان رابطہ کاری کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...