نامعلوم افراد نے مدرسہ کے طالبعلم کوا غواکرلیا
ڈسکہ ،موترہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )نامعلوم افراد نے مدرسہ کے طالبعلم کوا غواکرلیا۔موترہ کے علاقہ چک گلاں کے سرور کا 15 سالہ بیٹا گھرسے مدرسے جانے کیلئے نکلاتو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افراد نے مدرسہ کے طالبعلم کوا غواکرلیا۔موترہ کے علاقہ چک گلاں کے سرور کا 15 سالہ بیٹا گھرسے مدرسے جانے کیلئے نکلاتو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments