حضرت پیر مکی کے سالانہ عرس مبارک کا چادر پوشی سے آغاز

حضرت پیر مکی  کے سالانہ  عرس مبارک کا چادر پوشی سے آغاز

لاہور(آئی این پی)حضرت پیر مکی شریف کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ صوبائی وزیر بلال یاسین نے مزار مبارک پر چادر پوشی سے عرس کی تقریبات کا افتتاح کیا۔

صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ حضرت پیر مکی شریف کی دینی و روحانی تعلیمات محبت الٰہی ، اتباعِ رسول ؐ، عاجزی، انسان دوستی، اخلاص، اخوت اور خدمتِ خلق کا لازوال پیغام ہیں۔ اولیائے کرام نے اپنی زندگیاں دینِ اسلام کی سربلندی، تزکیہ نفس، اصلاحِ معاشرہ اور ایک پرامن، پرامن و مثالی معاشرے کے قیام کے لیے وقف کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...