لکشمی چوک کی بحالی اور بیوٹیفکیشن کا منصوبہ تیار

 لکشمی چوک کی بحالی اور  بیوٹیفکیشن کا منصوبہ تیار

لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیراعلیٰ ذیشان ملک نے ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز کے ہمراہ لکشمی چوک کا تفصیلی دورہ کیا۔

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کو تاریخی ورثے کے تحفظ، یکساں ڈیزائننگ اور خوبصورتی کے لیے جامع پلان پر بریفنگ دی گئی۔ذیشان ملک نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق لکشمی چوک کی بحالی اور بیوٹیفکیشن کے منصوبے سے لکشمی چوک کا تاریخی تشخص بحال ہوگا اور یہ لاہور کی خوبصورتی میں ایک اور اضافہ ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...