گجرات:عید میلاد النبی ؐ کی خوشی میں100پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا

گجرات:عید میلاد النبی ؐ کی خوشی میں100پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار )جشن عید میلاد النبیؐ کی خوشی میں انجمن تاجران صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر سیٹھ علی ارشد کی دکان پر 100 پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا ،X

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار )جشن عید میلاد النبیؐ کی خوشی میں انجمن تاجران صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر سیٹھ علی ارشد کی دکان پر 100 پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا ،مہمان خصوصی صاحبزادہ سعید احمد شاہ گجراتی، جاوید بٹ صدر مرکزی انجمن تاجران ، علی رضی، سابق میئر چودھری طاہر مانڈہ اورسیٹھ علی اصغرتھے ۔ علاوہ ازیں جشن عید میلاد النبی ؐکا جلوس کارپوریشن گجرات سے نکالا گیا جس کی قیادت سی او ملک ظفر عباس ، جاوید بٹ صدر مرکزی انجمن تاجران، علی رضی، چودھری طاہر مانڈہ سابق میئر، خادم حسین سلیمی اورمہر فاروق احمد نے کی۔ تمبل بازار کے صدر مہر اسلم عرف مٹھو ، سیکرٹری حاجی نعیم نے کی جانب سے شرکا پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...