ایچ ای سی کے زیر اہتمام ’’اے آئی فار پبلک سیکٹر لیڈرز‘‘ کے عنوان پر تربیتی ورکشاپ
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایچ ای سی نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن اور علی بابا کلاؤڈ انٹیلی جنس گروپ کے اشتراک سے ’’اے آئی فار پبلک سیکٹر لیڈرز‘‘ کے عنوان سے ایک روزہ ایگزیکٹو تربیتی پروگرام ایچ ای سی میں منعقد کیا۔
یہ پروگرام وزیراعظم آفس کی اس ہدایت کے تحت منعقد کیا گیا جس کا مقصد وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور اداروں میں ڈیجیٹل تبدیلی کے اسٹریٹجک ایجنڈے کو آگے بڑھانا ہیتربیتی نشست ایچ ای سی کے اسمارٹ کلاس روم میں منعقد ہوئی، جس میں ایچ ای سی کی سینئر مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments