راولپنڈی ، 7ملزمان گرفتار، 3کلو سے زائد چرس، 20لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے منشیات، شراب اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے۔۔۔
دوران مجموعی طور پر 7 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کلو سے زائد چرس، 20 لیٹر شراب اور اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ریس کورس پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد کی اور دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments