راولپنڈی، جرائم کی روک تھام کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

راولپنڈی، جرائم کی روک تھام کیلئے روزانہ  کی بنیاد پر کارکردگی کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کے پوٹھوہار سرکل میں بڑھتے جرائم کی روک تھام کیلئے تمام تھانوں کی روزانہ کی ۔۔۔

بنیاد پر کارکردگی کو مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پوٹھوہار ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ ایس پی پوٹھوہار نے فردا فردا زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...