راولپنڈی پولیس کے اہلکاروں کیلئے تربیتی سیشن
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس میں اخلاقی اقدار کی بحالی، رویوں کی تبدیلی اور شہریوں سے حسن سلوک سے۔۔۔
پیش آنے کے حوالے سے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تربیتی سیشن کا انعقاد ہوا۔ ڈی ایس پی لیگل راشد بلال سمیت دیگر افسران نے پولیس افسران و اہلکاروں کو اخلاقی تربیت، شہریوں سے خوش اخلاقی اور پیشہ ورانہ رویے کے حوالے سے لیکچرز دئیے۔ ورکشاپ میں ضلع بھر سے پولیس افسران و اہلکاروں، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس، ڈولفن فورس، پی ایچ پی اور لیڈیز پولیس نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments