ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر رابری کی بوگس کال کرنیوالا شخص گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) صادق آباد پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر رابری کی بوگس کال کرنے والا شخص گرفتارکرلیا۔۔۔
تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر رابری کی بوگس کال کرنے والے شخص کوگرفتارکرلیا، زیر حراست شخص نے 15پر کال کی کہ 2افراد نے گن پوائنٹ پر اس سے رقم چھین لی، صادق آباد پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر تحقیقات کیں تو کالر کے ساتھ رابری کا کوئی وقوعہ سرزد ہونا نا پایا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments