لڑکی نے زہریلی گولیاں نگل لیں
ملتان (کرائم رپورٹر)لڑکی نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کی ، حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا قطب پور پولیس کو بلال چوک سے منیر احمد نے اطلاع دی کہ میری بیٹی نے نامعلوم وجہ سے زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے زہریلی گولیاں کھالیں جسے حالت غیر ہونے پر علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال داخل کرایا۔
لڑکی نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کی ، حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا قطب پور پولیس کو بلال چوک سے منیر احمد نے اطلاع دی کہ میری بیٹی نے نامعلوم وجہ سے زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے زہریلی گولیاں کھالیں جسے حالت غیر ہونے پر علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال داخل کرایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments