انتقال پر ملال
٭مسلم لیگ ن کے رہنما سابق نائب تحصیل ناظم سجاد خان کے ماموں،ممتاز سیاسی وسماجی رہنما ضیاء خٹک اورآصف خٹک کے والدفیاض خٹک،اشفاق خٹک اور۔۔
اعجازخٹک کے بہنوئی شیرازخان خٹک رضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ ڈھائی بجے اتوار بازار کمیٹی چوک میں ادا کی جائے گی۔ ٭معروف کاروباری شخصیت امجد حسین کے جواں سال فرزند ولید جو چندروزقبل ایک روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے خالق حقیقی سے جا ملے ،نمازہ جنازہ گزشتہ روز بنی گالہ روڈ ڈہوک جیلانی میں اد کی گی نمازہ جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی مرحوم کو آہیوں اور سکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments