راولپنڈی پولیس کی گرجا گھروں اور دیگر اہم و حساس مقامات کی سکیورٹی مزید سخت

راولپنڈی پولیس کی گرجا گھروں اور دیگر  اہم و حساس مقامات کی سکیورٹی مزید سخت

راولپنڈی (اے پی پی) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے گرجا گھروں اور دیگر اہم و حساس مقامات کی سکیورٹی مزید سخت کر دی۔

سینئر پولیس افسران نے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کر کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جبکہ ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر سکیورٹی ڈیوٹی کی نگرانی کر رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...