پنڈ دادنخان،مویشی چور گرفتار
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث نگینہ گینگ کے 2خواتین سمیت 4 ملزموں کو گرفتارکرکے چوری شدہ 3بکریاں اور 1 لاکھ 65 ہزار روپے برآمد کرلیے ۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث نگینہ گینگ کے 2خواتین سمیت 4 ملزموں کو گرفتارکرکے چوری شدہ 3بکریاں اور 1 لاکھ 65 ہزار روپے برآمد کرلیے ۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments