راولپنڈی ،ڈھوک فرمان علی میں محفل میلاد آج ہو گی
اسلام آباد (دنیا رپورٹ )جامع مسجد حنیفہ رضویہ ڈھوک فرمان علی راولپنڈی میں عظیم الشان محفل میلاد زیرسرپرستی قاری احمد دین چشتی آج بروز ہفتہ بعداز نمازعشا منعقد ہوگی جس میں علمائے کرام، نعت خواں حضرات اور شہری شرکت کرینگے ۔
جامع مسجد حنیفہ رضویہ ڈھوک فرمان علی راولپنڈی میں عظیم الشان محفل میلاد زیرسرپرستی قاری احمد دین چشتی آج بروز ہفتہ بعداز نمازعشا منعقد ہوگی جس میں علمائے کرام، نعت خواں حضرات اور شہری شرکت کرینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments