جہلم ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین سے گر کرمسافر جاں بحق

جہلم ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین سے گر کرمسافر جاں بحق

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) جہلم ریلوے سٹیشن کے قریب چلتی ٹرین سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،حادثہ میں 41 سالہ شخص کے سر پر شدید چوٹ آئی۔۔۔

 جس سے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر د ی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...