راولپنڈی،کالجز کے انتظامی و تدریسی امور تعلیمی معیار کی بلندی بارے اہم فیصلے
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار )گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، بی بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں ڈائرکٹر کالجز ڈاکٹر شہناز محسن کی صدارت میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں راولپنڈی ڈویژن کے کالجز کے انتظامی و تدریسی امور، تعلیمی معیار کی بلندی اور طالبات کی فلاح و بہبود کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ۔اجلاس کے اہم نقاط اور ترجیحات تعلیمی امور کا جائزہ کالجز میں تدریسی نظام کو مزید بہتر بنانے اور تمام شعبہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments