کسانوں کے مسائل کا حل ، زراعت کی تباہی روکیں گے ،پی ٹی آئی کسان ونگ

 کسانوں کے مسائل کا حل ، زراعت کی  تباہی روکیں گے ،پی ٹی آئی کسان ونگ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات خالد نواز سدھرائچ نے کہا ہے۔

کہ کسانوں کو درپیش مسائل کے حل اور زراعت کی تباہی کو روکنے کیلئے پی ٹی آئی کسان ونگ ہی وہ واحد پلیٹ فارم ہے جس کی آواز نیچے سے لے کر پارلیمنٹ تک ہر جگہ موثر طریقے سے پہنچ رہی ہے ،کسان کو اپنے مسائل کا پائیدار حل چاہئے مگر بعض کسان تنظیمیں زراعت کے استحصال کو بطور ٹول استعمال کرکے سیاست کر رہی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...