سی سی ڈی کیساتھ مقابلہ میں اجرتی قاتل مارا گیا
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )سی سی ڈی کیساتھ مقابلہ میں اجرتی قاتل مارا گیا ،مقابلہ تھانہ اٹک خورد کے علاقے رومیاں لنک روڈ پر ہوا۔۔۔
ذرائع کے مطابق مقابلہ کے دوران گینگ سرغنہ شاہ سعود ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہوا، ہلاک ملزم شاہ سعود کا تعلق اکوڑہ خٹک، خیبر پختونخوا سے تھا،ہلاک ملزم کے قبضے سے 30بور پسٹل برآمدشاہ سعود پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مبینہ طور پر اجرتی قتل کے مقدمات میں مطلوب تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments