کامیابی کیلئے نوجوان اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں ، ڈاکٹر حسن محی الدین
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ، ہنر مند سکالر نوجوانوں کو اپنے تجربات و مشاہدات کی روشنی میں ایجوکیٹ کریں۔
جنریشن زی کو چیٹ جی پی ٹی سمیت دیگر ڈیجیٹل ٹولز کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اگر نئی نسل کو قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق تعلیم اور شعور نہ دیا گیا تو ایک ایسا فکری بحران پیدا ہوگا جس میں اسلاف کے علمی اثاثے ، اقدار اور روایات سب کچھ بہہ جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments