کامسٹیک کے زیراہتمام انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا میں دوروزہ کانفرنس شروع

 کامسٹیک کے زیراہتمام انٹرنیشنل اسلامک  یونیورسٹی ملائیشیا میں دوروزہ کانفرنس شروع

اسلام آباد(نامہ نگار)ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے او آئی سی کامسٹیک کی جانب سے مسلم دنیا کو درپیش مستقبل کے چیلنجز پر کام کرنے اور علم، سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا ہے۔۔۔

 جبکہ ملائیشیا میں مستقبل میں سائنس و ٹیکنالوجی سربراہی اجلاس کے انعقاد کے امکان پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔یہ بات او آئی سی کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل ڈاکٹر اقبال چودھری کے ساتھ ملاقات میں کی جو کوالالمپور میں مستقبل کی بین الاقوامی کانفرنس 2026کے موقع پر ہوئی۔ وزیراعظم انور ابراہیم نے کامسٹیک کے زیراہتمام انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کے ادارہ برائے اسلامی فکر و تہذیب میں دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...