بیول ،آئیسکو اہلکاروں سے تکرار دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

بیول ،آئیسکو اہلکاروں سے تکرار دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

بیول(نمائندہ دنیا)آئیسکو سب ڈویژن بیول کے اہلکاروں سے مبینہ طور پر توتکرار کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے واقعہ کی مزید تفتیش شروع کر دی۔

آئیسکو سب ڈویژن بیول کے اہلکاروں سے مبینہ طور پر توتکرار کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے واقعہ کی مزید تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...