11 سالہ لڑکے سے زیادتی کے مقدمہ میں دو ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اے پی پی)تھانہ چکری پولیس نے 11 سالہ لڑکے سے زیادتی کے مقدمہ میں دو ملزمان کو فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق چکری پولیس نے شہری کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔ مدعی مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے بیٹے سے زیادتی کی۔ متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسس بھی کروایا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments