نوشہرہ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
نوشہرہ(نمائندہ دنیا)نوشہرہ کلاں پیر سباق میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
نوشہرہ کلاں پیر سباق میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سلامت شاہ ولد درباری شاہ، سکنہ پیر سباق کے نام سے ہوئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments