مردان، فائرنگ، ٹریفک حادثہ،مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

 مردان، فائرنگ، ٹریفک حادثہ،مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

مردان(نمائندہ دنیا)مردان میں فائرنگ، ٹریفک حادثے، مکان کی چھت گرنے اور آتشزدگی کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ معصوم بچے اور دو خواتین سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کی میڈیکل اور فائر فائٹنگ ٹیموں نے تمام مقامات پر بروقت امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...