جاتلی، 7 سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

 جاتلی، 7 سالہ بچے سے  زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

جاتلی (نمائندہ دنیا ) جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

مدعی مقدمہ نے پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ملزم نے اس کے کمسن بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسس بھی مکمل کروا لیا گیا ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...