معروف افسانہ نگار فریدہ مسرور کے افسانوں کا مجموعہ چرواہے کی آواز شائع
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)نیشنل بک فائونڈیشن و وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے زیرِ اہتمام معروف افسانہ نگار فریدہ مسرور کے افسانوں کا مجموعہ چرواہے کی آواز شائع ہوگیا ہے۔
144 صفحات پر مشتمل اس کتاب کی قیمت 590 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ قارئین کے لیے یہ کتاب نیشنل بک فانڈیشن کی ملک بھر میں قائم بک شاپس اور آٹ لیٹس پر 50 فیصد رعایت کے ساتھ دستیاب ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments